19 مئی 2014 - 11:54
کراچی :دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماتمی انجمن شباب المومنین کے رکن آغا مسعود شہید

لیاقت میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماتمی انجمن شباب المومنین کے رکن آغا مسعود شہید.

ابنا: اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے شہید کیا جب وہ اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے آغا مسعود موقع پر ہی شہید ہوگے۔شہید کی جسد خاکی کو امامبارگاہ منتقل کردیا گیا ہے.

.......

/169